Skip to content
بائبل ایپ لوگو

گِنتی 17:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

گِنتی 17:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اِن جنوبی قبیلوں کے بعد لاوی ملاقات کا خیمہ اُٹھا کر قبیلوں کے عین بیچ میں چلتے تھے۔ قبیلے اُس ترتیب سے روانہ ہوتے تھے جس ترتیب سے وہ اپنے خیمے لگاتے تھے۔ ہر قبیلہ اپنے علَم کے پیچھے چلتا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 2 URDGVU

گِنتی 17:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

پِھر خَیمۂِ اِجتماع مع لاوِیوں کی چھاؤنی کے جو اَور چھاؤنیوں کے بِیچ میں ہو گی آگے جائے اور جِس طرح سے لاوی ڈیرے لگائیں اُسی طرح سے وہ اپنی اپنی جگہ اور اپنے اپنے جھنڈے کے پاس پاس چلیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 2 URD

گِنتی 17:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب سَب چھاؤنیوں کے درمیان سے خیمہ اِجتماع اَور لیویوں کی چھاؤنی کے افراد کُوچ کریں گے اَور وہ اِسی ترتیب سے جَیسے کے اُن کے ڈیرے کھڑے ہوں گے اَپنی اَپنی جگہ پر اَور اَپنے اَپنے جھنڈے کے نیچے کُوچ کریں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 2 UCV