گِنتی 2:19 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
گِنتی 2:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
”اسرائیلیوں کو بتانا کہ وہ تمہارے پاس سرخ رنگ کی جوان گائے لے کر آئیں۔ اُس میں نقص نہ ہو اور اُس پر کبھی جوا نہ رکھا گیا ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 19 URDGVUگِنتی 2:19 URD (کِتابِ مُقادّس)
کہ شرع کے جِس آئِین کا حُکم خُداوند نے دِیا ہے وہ یہ ہے کہ تُو بنی اِسرائیل سے کہہ کہ وہ تیرے پاس ایک بے داغ اور بے عَیب سُرخ رنگ کی بچھیا لائیں جِس پر کبھی جُؤا نہ رکھّا گیا ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 19 URDگِنتی 2:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”یَاہوِہ نے جِس آئین کا حُکم دیا ہے اُس کا تَقاضا یہ ہے: بنی اِسرائیل سے کہہ دو کہ وہ تمہارے پاس لال رنگ کی ایک بے عیب اَور بے داغ بچھیا لائیں جِس پر کبھی جُوا نہ رکھا گیا ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 19 UCV