گِنتی 2:18 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
گِنتی 2:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اپنے قبیلے لاوی کے باقی آدمیوں کو بھی میرے قریب آنے دے۔ وہ تیرے ساتھ مل کر یوں حصہ لیں کہ وہ تیری اور تیرے بیٹوں کی خدمت کریں جب تم خیمے کے سامنے اپنی ذمہ داریاں نبھاؤ گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 18 URDGVUگِنتی 2:18 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور تُو لاوؔی کے قبِیلہ یعنی اپنے باپ کے قبِیلہ کے لوگوں کو بھی جو تیرے بھائی ہیں اپنے ساتھ لے آیا کر تاکہ وہ تیرے ساتھ ہو کر تیری خِدمت کریں پر شہادت کے خَیمہ کے آگے تُو اور تیرے بیٹے ہی آیا کریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 18 URDگِنتی 2:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب تُم اَور تمہارے بیٹے عہد کے خیمہ کے آگے خدمت کریں تو اَپنے آبائی قبیلہ سے اَپنے لیوی بھائیوں کو بھی اَپنے ساتھ لے آیا کریں تاکہ وہ تمہارے ساتھ مِل کر تمہاری مدد کریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 18 UCV