Skip to content
بائبل ایپ لوگو

گِنتی 2:16 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

گِنتی 1:16-2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ایک دن قورح بن اِضہار موسیٰ کے خلاف اُٹھا۔ وہ لاوی کے قبیلے کا قِہاتی تھا۔ اُس کے ساتھ روبن کے قبیلے کے تین آدمی تھے، اِلیاب کے بیٹے داتن اور ابیرام اور اون بن پلت۔ اُن کے ساتھ 250 اَور آدمی بھی تھے جو جماعت کے سردار اور اثر و رسوخ والے تھے، اور جو کونسل کے لئے چنے گئے تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 16 URDGVU

گِنتی 2:16 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور وہ اور بنی اِسرائیل میں سے ڈھائی سَو اَور اشخاص جو جماعت کے سردار اور چِیدہ اور مشہُور آدمی تھے مُوسیٰؔ کے مُقابلہ میں اُٹھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 16 URD

گِنتی 2:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

وہ مَوشہ کے خِلاف اُٹھ کھڑے ہویٔے۔ بنی اِسرائیل میں سے ڈھائی سَو لوگ اُن کے ساتھ تھے جو جماعت کے نامور سردار اَور مجلس کے نامزد رُکن تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 16 UCV