گِنتی 1:13-2
گِنتی 1:13-2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یَاہوِہ نے مَوشہ سے فرمایا، ”چند آدمیوں کو روانہ کر کہ وہ مُلکِ کنعانؔ کا جسے میں بنی اِسرائیل کو دے رہا ہُوں جائزہ لیں۔ تُم ہر آبائی قبیلہ کے سرداروں میں سے ایک ایک شخص کو بھیجنا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں گِنتی 13