گِنتی 8:12
گِنتی 8:12 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اُس سے میں مُعمّوں میں نہیں بَلکہ کھُلے طور پر اَور رُوبرو باتیں کرتا ہُوں، اُسے یَاہوِہ کا دیدار بھی نصیب ہوتاہے۔ پھر تُمہیں میرے خادِم مَوشہ کی بُرائی کرتے ہویٔے خوف کیوں نہ آیا؟“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں گِنتی 12