مواد پر جائیں

گِنتی 2:12 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

گِنتی 2:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُنہوں نے پوچھا، ”کیا رب صرف موسیٰ کی معرفت بات کرتا ہے؟ کیا اُس نے ہم سے بھی بات نہیں کی؟“ رب نے اُن کی یہ باتیں سنیں۔

گِنتی 12 URDGVU

گِنتی 2:12 URD (کِتابِ مُقادّس)

وہ کہنے لگے کہ کیا خُداوند نے فقط مُوسیٰؔ ہی سے باتیں کی ہیں؟ کیا اُس نے ہم سے بھی باتیں نہیں کِیں؟ اور خُداوند نے یہ سُنا۔

گِنتی 12 URD

گِنتی 2:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُنہُوں نے کہا، ”کیا یَاہوِہ نے محض مَوشہ ہی سے باتیں کی ہیں؟ کیا اُنہُوں نے ہم سے بھی باتیں نہیں کیں؟“ اَور یَاہوِہ نے اُن کی یہ باتیں سُن لیں۔

گِنتی 12 UCV