مواد پر جائیں

گِنتی 2:11 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

گِنتی 2:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لوگ مدد کے لئے موسیٰ کے پاس آ کر چلّانے لگے تو اُس نے رب سے دعا کی، اور آگ بجھ گئی۔

گِنتی 11 URDGVU

گِنتی 2:11 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب لوگوں نے مُوسیٰؔ سے فریاد کی اور مُوسیٰؔ نے خُداوند سے دُعا کی تو آگ بُجھ گئی۔

گِنتی 11 URD

گِنتی 2:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب لوگوں نے مَوشہ سے آہ و زاری کی اَور اُس نے یَاہوِہ سے دعا کی اَور وہ آگ بُجھ گئی۔

گِنتی 11 UCV