گِنتی 2:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
گِنتی 2:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
”چاندی کے دو بِگل گھڑ کر بنوا لے۔ اُنہیں جماعت کو جمع کرنے اور قبیلوں کو روانہ کرنے کے لئے استعمال کر۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 10 URDGVUگِنتی 2:10 URD (کِتابِ مُقادّس)
اپنے لِئے چاندی کے دو نرسِنگے بنوا۔ وہ دونوں گھڑ کر بنائے جائیں۔ تُو اُن کو جماعت کے بُلانے اور لشکروں کے کُوچ کے لِئے کام میں لانا۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 10 URDگِنتی 2:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”گڑھی ہُوئی چاندی کے دو نرسنگے بنا لے اَور اُنہیں جماعت کو جمع کرنے اَور چھاؤنی کے کُوچ کرنے کے لیٔے کام میں لانا۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 10 UCV