Skip to content
بائبل ایپ لوگو

گِنتی 2:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

گِنتی 2:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

”تُو اور ہارون تمام اسرائیلیوں کی مردم شماری کنبوں اور آبائی گھرانوں کے مطابق کرنا۔ اُن تمام مردوں کی فہرست بنانا

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 1 URDGVU

گِنتی 2:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

تُم ایک ایک مَرد کا نام لے لے کر گِنو اور اُن کے ناموں کی تعداد سے بنی اِسرائیل کی ساری جماعت کی مردم شُماری کا حِساب اُن کے قبِیلوں اور آبائی خاندانوں کے مُطابِق کرو۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 1 URD

گِنتی 2:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”تُم بنی اِسرائیل کی ساری جماعت کی اُن کی برادری اَور خاندانوں کے مُطابق ہر ایک مَرد کا یکے بعد دیگرے نام درج کرکے مردُم شُماری کرو۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 1 UCV