نحمیاہ 34:9
نحمیاہ 34:9 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
ہمارے بادشاہوں، ہمارے سرداروں، ہمارے کاہِنوں اَور ہمارے آباؤاَجداد نے آپ کی تورہ کی پیروی نہ کی۔ اُنہُوں نے آپ کے اَحکام اَور آپ کی رسموں کی کویٔی پروا نہ کی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں نحمیاہ 9