نحمیاہ 9:6 - Compare All Versions
نحمیاہ 9:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ سَب یہ سوچ کر ہمیں ڈرانے کی کوشش کر رہے تھے، ”ہمارے ہاتھ کام کرنے کے لیٔے کمزور پڑ جایٔیں، لہٰذا کام مُکمّل نہیں ہو پایٔےگا۔“ لیکن مَیں نے دعا کی، ”میرے ہاتھوں کو مضبُوط کیجئے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
نحمیاہ 6 UCVنحمیاہ 9:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اصل میں دشمن ہمیں ڈرانا چاہتے تھے۔ اُنہوں نے سوچا، ”اگر ہم ایسی باتیں کہیں تو وہ ہمت ہار کر کام سے باز آئیں گے۔“ لیکن اب مَیں نے زیادہ عزم کے ساتھ کام جاری رکھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
نحمیاہ 6 URDGVUنحمیاہ 9:6 URD (کِتابِ مُقادّس)
وہ سب تو ہم کو ڈرانا چاہتے تھے اور کہتے تھے کہ اِس کام میں اُن کے ہاتھ اَیسے ڈِھیلے پڑ جائیں گے کہ وہ ہونے ہی کا نہیں پر اب اَے خُدا تُو میرے ہاتھوں کو زور بخش۔
دوسروں تک پہنچائیں
نحمیاہ 6 URD