نحمیاہ 1:5 - Compare All Versions

نحمیاہ 1:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پھر آدمیوں اَور اُن کی بیویوں نے اَپنے یہُودی بھائیوں کے خِلاف شوروغل مچانا شروع کر دیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
نحمیاہ 5 UCV

نحمیاہ 1:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کچھ دیر بعد کچھ مرد و خواتین میرے پاس آ کر اپنے یہودی بھائیوں کی شکایت کرنے لگے۔

دوسروں تک پہنچائیں
نحمیاہ 5 URDGVU

نحمیاہ 1:5 URD (کِتابِ مُقادّس)

پِھر لوگوں اور اُن کی بِیوِیوں کی طرف سے اُن کے یہُودی بھائیوں پر بڑی شکایت ہُوئی۔

دوسروں تک پہنچائیں
نحمیاہ 5 URD