نحمیاہ 6:4 - Compare All Versions

نحمیاہ 6:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پس ہم نے فصیل کو دوبارہ تعمیر کیا یہاں تک کہ وہ اَپنی آدھی اُونچائی تک پہُنچ گئی کیونکہ لوگوں نے خُوب دِل لگا کر کام کیا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
نحمیاہ 4 UCV

نحمیاہ 6:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مخالفت کے باوجود ہم فصیل کی مرمت کرتے رہے، اور ہوتے ہوتے پوری دیوار کی آدھی اونچائی کھڑی ہوئی، کیونکہ لوگ پوری لگن سے کام کر رہے تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
نحمیاہ 4 URDGVU

نحمیاہ 6:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

غرض ہم دِیوار بناتے رہے اور ساری دِیوار آدھی بُلندی تک جوڑی گئی کیونکہ لوگ دِل لگا کر کام کرتے تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
نحمیاہ 4 URD