نحمیاہ 14:13 - Compare All Versions
نحمیاہ 14:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَے میرے خُدا، مُجھے اِس کا نیک اجر دینا اَورجو کچھ مَیں نے اَپنے خُدا کے گھر اَور اُن کے خادِموں کے لیٔے کیا ہے آپ کی نظر میں رہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
نحمیاہ 13 UCVنحمیاہ 14:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اے میرے خدا، اِس کام کے باعث مجھے یاد کر! وہ سب کچھ نہ بھول جو مَیں نے وفاداری سے اپنے خدا کے گھر اور اُس کے انتظام کے لئے کیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
نحمیاہ 13 URDGVUنحمیاہ 14:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
اَے میرے خُدا اِس کے لِئے مُجھے یاد کر اور میرے نیک کاموں کو جو مَیں نے اپنے خُدا کے گھر اور اُس کی رسُوم کے لِئے کِئے مِٹا نہ ڈال۔
دوسروں تک پہنچائیں
نحمیاہ 13 URD