نحمیاہ 43:12 - Compare All Versions
نحمیاہ 43:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور اُس دِن اُنہُوں نے خُوشی سے بہت سِی قُربانیاں چڑھائیں کیونکہ خُدا نے اُنہیں بڑی خُوشی عطا فرمائی تھی۔ عورتوں اَور بچّوں نے بھی خُوشی منائی اَور یروشلیمؔ میں جَشن منانے کی آواز دُور تک سُنایٔی دیتی تھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
نحمیاہ 12 UCVنحمیاہ 43:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس دن ذبح کی بڑی بڑی قربانیاں پیش کی گئیں، کیونکہ اللہ نے ہم سب کو بال بچوں سمیت بڑی خوشی دلائی تھی۔ خوشیوں کا اِتنا شور مچ گیا کہ اُس کی آواز دُوردراز علاقوں تک پہنچ گئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
نحمیاہ 12 URDGVUنحمیاہ 43:12 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اُس دِن اُنہوں نے بُہت سی قُربانِیاں چڑھائِیں اور خُوشی کی کیونکہ خُدا نے اَیسی خُوشی اُن کو بخشی کہ وہ نِہایت شادمان ہُوئے اور عَورتوں اور بچّوں نے بھی خُوشی منائی سو یروشلیِم کی خُوشی کی آواز دُور تک سُنائی دیتی تھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
نحمیاہ 12 URD