نحمیاہ 27:12 - Compare All Versions
نحمیاہ 27:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یروشلیمؔ کی فصیل کی تقدیس کے وقت لیویوں کو جہاں کہیں بھی وہ رہتے تھے تلاش کیا گیا اَور اُنہیں یروشلیمؔ لایا گیا تاکہ وہ جھانجھ، سِتار اَور بربط کے ساتھ خُوشی سے شُکر گزاری کے نغمہ گا کر مخصُوصیت کی رسومات اَدا کریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
نحمیاہ 12 UCVنحمیاہ 27:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
فصیل کی مخصوصیت کے لئے پورے ملک کے لاویوں کو یروشلم بُلایا گیا تاکہ وہ خوشی منانے میں مدد کر کے حمد و ثنا کے گیت گائیں اور جھانجھ، ستار اور سرود بجائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
نحمیاہ 12 URDGVUنحمیاہ 27:12 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور یروشلیِم کی شہر پناہ کی تقدِیس کے وقت اُنہوں نے لاویوں کو اُن کی سب جگہوں سے ڈُھونڈ نِکالا کہ اُن کو یروشلیِم میں لائیں تاکہ وہ خُوشی خُوشی جھانجھ اور سِتار اور بربط کے ساتھ شُکرگُذاری کر کے اور گا کر تقدِیس کریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
نحمیاہ 12 URD