نحمیاہ 35:10 - Compare All Versions

نحمیاہ 35:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”ہم ہر سال اَپنی فصلوں اَور درختوں کا پہلا پھل یَاہوِہ کے گھر میں لانے کی بھی ذمّہ داری لیتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
نحمیاہ 10 UCV

نحمیاہ 35:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ہم سالانہ اپنے کھیتوں اور درختوں کا پہلا پھل رب کے گھر میں پہنچائیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
نحمیاہ 10 URDGVU

نحمیاہ 35:10 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور سال بہ سال اپنی اپنی زمِین کے پہلے پَھل اور سب درختوں کے سب میووں میں سے پہلے پَھل خُداوند کے گھر میں لائیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
نحمیاہ 10 URD