نحمیاہ 4:1 - Compare All Versions

نحمیاہ 4:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب مَیں نے یہ باتیں سُنیں تو بیٹھ کر رونے لگا۔ مَیں نے کیٔی دِنوں تک ماتم کیا اَور روزہ رکھا اَور آسمان کے خُدا کے حُضُور دعا کی۔

دوسروں تک پہنچائیں
نحمیاہ 1 UCV

نحمیاہ 4:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یہ سن کر مَیں بیٹھ کر رونے لگا۔ کئی دن مَیں روزہ رکھ کر ماتم کرتا اور آسمان کے خدا سے دعا کرتا رہا،

دوسروں تک پہنچائیں
نحمیاہ 1 URDGVU

نحمیاہ 4:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب مَیں نے یہ باتیں سُنِیں تو بَیٹھ کر رونے لگا اور کئی دِنوں تک ماتم کرتا رہا اور روزہ رکھّا اور آسمان کے خُدا کے حضُور دُعا کی۔

دوسروں تک پہنچائیں
نحمیاہ 1 URD