ناحوم 2:1
ناحوم 2:1 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یَاہوِہ غیّور ہیں اَور اِنتقام لینے والے خُدا ہیں؛ یَاہوِہ اِنتقام لیتے ہیں اَور غضب سے معموُر ہیں۔ یَاہوِہ اَپنے مُخالفوں سے اِنتقام لیتے ہیں اَور اَپنے دُشمنوں کے خِلاف اَپنے قہر کو نازل کرتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ناحوم 1