مرقس 42:9
مرقس 42:9 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
”جو شخص مُجھ پر ایمان لانے والے اِن چُھوٹے بچّوں میں سے کسی کے ٹھوکر کھانے کا باعث بنتا ہے تو اَیسے شخص کے لیٔے، یہی بہتر ہے کہ چکّی کا بھاری پتّھر اُس کی گردن سے لٹکا کر اُسے سمُندر میں پھینک دیا جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 9