مرقس 35:6-36 - Compare All Versions

مرقس 35:6-36 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اِسی دَوران شام ہو گئی، اَور شاگردوں نے اُن کے پاس آکر کہا، ”یہ جگہ ویران ہے اَور دِن ڈھل چُکاہے۔ اِن لوگوں کو رخصت کر دیجئے تاکہ وہ آس پاس کی بستیوں اَور گاؤں میں چلے جایٔیں اَور خرید کر کُچھ کھا پی لیں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
مرقس 6 UCV

مرقس 35:6-36 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب دن ڈھلنے لگا تو اُس کے شاگرد اُس کے پاس آئے اور کہا، ”یہ جگہ ویران ہے اور دن ڈھلنے لگا ہے۔ اِن کو رُخصت کر دیں تاکہ یہ ارد گرد کی بستیوں اور دیہاتوں میں جا کر کھانے کے لئے کچھ خرید لیں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
مرقس 6 URDGVU

مرقس 35:6-36 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب دِن بُہت ڈھل گیا تو اُس کے شاگِرد اُس کے پاس آ کر کہنے لگے یہ جگہ وِیران ہے اور دِن بُہت ڈھل گیا ہے۔ اِن کو رُخصت کر تاکہ چاروں طرف کی بستِیوں اور گاؤں میں جا کر اپنے لِئے کُچھ کھانے کو مول لیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
مرقس 6 URD