مرقس 8:5-9
مرقس 8:5-9 کِتابِ مُقادّس (URD)
کیونکہ اُس نے اُس سے کہا تھا اَے ناپاک رُوح اِس آدمی میں سے نِکل آ۔ پِھر اُس نے اُس سے پُوچھا تیرا نام کیا ہے؟ اُس نے اُس سے کہا میرا نام لشکر ہے کیونکہ ہم بُہت ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 5مرقس 8:5-9 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
کیونکہ عیسیٰ نے اُسے کہا تھا، ”اے ناپاک روح، آدمی میں سے نکل جا!“ پھر عیسیٰ نے پوچھا، ”تیرا نام کیا ہے؟“ اُس نے جواب دیا، ”لشکر، کیونکہ ہم بہت سے ہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 5مرقس 8:5-9 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
بات دراصل یہ تھی کہ آپ نے اُس سے کہاتھا، ”اَے بدرُوح، اِس آدمی میں سے باہر نکل آ!“ آپ نے بدرُوح سے پُوچھا، ”تیرا نام کیا ہے؟“ اُس نے جَواب دیا، ”میرا نام لشکر ہے، کیونکہ ہماری تعداد بہت زِیادہ ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 5