مرقس 35:5 - Compare All Versions
مرقس 35:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
عیسیٰ نے یہ بات ابھی ختم نہیں کی تھی کہ عبادت خانے کے راہنما یائیر کے گھر کی طرف سے کچھ لوگ پہنچے اور کہا، ”آپ کی بیٹی فوت ہو چکی ہے، اب اُستاد کو مزید تکلیف دینے کی کیا ضرورت؟“
دوسروں تک پہنچائیں
مرقس 5 URDGVUمرقس 35:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
وہ یہ کہہ ہی رہا تھا کہ عِبادت خانہ کے سردار کے ہاں سے لوگوں نے آ کر کہا کہ تیری بیٹی مَر گئی۔ اب اُستاد کو کیوں تکلِیف دیتا ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
مرقس 5 URDمرقس 35:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
آپ ابھی وعظ دے ہی رہے تھے، یہُودی عبادت گاہ کے رہنما یائیرؔ کے گھر سے کُچھ لوگ آ پہُنچے، رہنما نے خبر دی۔ ”آپ کی بیٹی مَر چُکی ہے، اَب اُستاد کو مزید تکلیف نہ دیجئے؟“
دوسروں تک پہنچائیں
مرقس 5 UCV