مرقس 29:5
مرقس 29:5 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور فی الفَور اُس کا خُون بہنا بند ہو گیا اور اُس نے اپنے بدن میں معلُوم کِیا کہ مَیں نے اِس بِیماری سے شِفا پائی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 5مرقس 29:5 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اُسی دَم اُس کا خُون بہنا بندہو گیا اَور اُسے اَپنے بَدن میں محسُوس ہُوا کہ اُس کی ساری تکلیف جاتی رہی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 5