مرقس 38:4
مرقس 38:4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یِسوعؔ کشتی کے پچھلے حِصّہ میں ایک تکیہ لگا کر آرام فرما رہے تھے۔ شاگردوں نے آپ کو جگایا اَور کہا، ”اُستاد محترم، ہم تو ڈُوبے جا رہے ہیں۔ آپ کو ہماری کویٔی پروا نہیں ہے؟“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 4