مرقس 39:15 - Compare All Versions
مرقس 39:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ایک فَوجی افسر، جو یِسوعؔ کے سامنے کھڑا تھا، یہ دیکھ کر کہ آپ نے کِس طرح جان دی ہے، وہ پُکار اُٹھا، ”یقیناً یہ شخص خُدا کا بیٹا تھا!“
دوسروں تک پہنچائیں
مرقس 15 UCVمرقس 39:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب عیسیٰ کے مقابل کھڑے رومی افسر نے دیکھا کہ وہ کس طرح مرا تو اُس نے کہا، ”یہ آدمی واقعی اللہ کا فرزند تھا!“
دوسروں تک پہنچائیں
مرقس 15 URDGVUمرقس 39:15 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور جو صُوبہ دار اُس کے سامنے کھڑا تھا اُس نے اُسے یُوں دم دیتے ہُوئے دیکھ کر کہا بیشک یہ آدمی خُدا کا بیٹا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
مرقس 15 URD