مرقس 33:15
مرقس 33:15 کِتابِ مُقادّس (URD)
جب دوپہر ہُوئی تو تمام مُلک میں اندھیرا چھا گیا اور تِیسرے پہر تک رہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 15مرقس 33:15 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
دوپہر بارہ بجے پورا ملک اندھیرے میں ڈوب گیا۔ یہ تاریکی تین گھنٹوں تک رہی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 15مرقس 33:15 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
بَارہ بجے، سے لے کر تین بجے تک اُس سارے علاقہ میں اَندھیرا چھایا رہاتھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 15