مرقس 15:15
مرقس 15:15 کِتابِ مُقادّس (URD)
پِیلاطُسؔ نے لوگوں کو خُوش کرنے کے اِرادہ سے اُن کے لِئے براؔبّا کو چھوڑ دِیا اور یِسُوعؔ کو کوڑے لگوا کر حوالہ کِیا کہ مصلُوب ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 15مرقس 15:15 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پِیلاطُسؔ نے ہُجوم کو خُوش کرنے کی غرض سے اُن کی خاطِر بَراَبّؔا کو رِہا کر دیا۔ اَور یِسوعؔ کو کوڑے لگوا کر، اُن کے حوالہ کر دیا تاکہ حُضُور کو مصلُوب کیا جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 15