مرقس 34:14
مرقس 34:14 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور اُن سے کہا میری جان نِہایت غمگین ہے۔ یہاں تک کہ مَرنے کی نَوبت پُہنچ گئی ہے۔ تُم یہاں ٹھہرو اور جاگتے رہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 14مرقس 34:14 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور اُن سے فرمایا، ”غم کی شِدّت سے میری جان نکلی جا رہی ہے، تُم یہاں ٹھہرو اَور جاگتے رہو۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 14