مرقس 24:13-25
مرقس 24:13-25 کِتابِ مُقادّس (URD)
مگر اُن دِنوں میں اُس مُصِیبت کے بعد سُورج تارِیک ہو جائے گا اور چاند اپنی رَوشنی نہ دے گا۔ اور آسمان سے سِتارے گِرنے لگیں گے اور جو قُوّتیں آسمان میں ہیں وہ ہِلائی جائیں گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 13مرقس 24:13-25 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
”لیکن اُن دِنوں، کی مُصیبت کے بعد، ” ’سُورج تاریک ہو جائے گا، اَور چاند کی رَوشنی جاتی رہے گی؛ آسمان سے سِتارے گِریں گے، اَور آسمان کی قُوّتیں ہلایٔی جایٔیں گی۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 13