مرقس 22:13
مرقس 22:13 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیونکہ جھُوٹے المسیح اَور جھُوٹے نبی اُٹھ کھڑے ہوں گے اَور نِشانات اَور عجائبات کر دِکھائیں گے، تاکہ اگر ممکن ہو تو خُدا کے برگُزیدہ لوگوں کو بھی گُمراہ کر دیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 13