مرقس 13:13
مرقس 13:13 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
سب تم سے نفرت کریں گے، اِس لئے کہ تم میرے پیروکار ہو۔ لیکن جو آخر تک قائم رہے گا اُسے نجات ملے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 13مرقس 13:13 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور میرے نام کے سبب سے لوگ تُم سے دُشمنی رکھیں گے، لیکن جو آخِر تک برداشت کرےگا وہ نَجات پایٔےگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 13