مرقس 17:11
مرقس 17:11 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پھر یِسوعؔ نے تعلیم دیتے ہویٔے، فرمایا، ”کیا کِتاب مُقدّس میں یہ نہیں لِکھّا: ’میرا گھر سَب قوموں کے لیٔے دعا کا گھر کہلائے گا‘؟ مگر تُم نے اُسے ’ڈاکوؤں کا اڈّا بنا رکھا ہے۔‘“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 11