مرقس 7:10-8
مرقس 7:10-8 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
’یہی وجہ ہے کہ مَرد اَپنے باپ اَور ماں سے جُدا ہوکر اَپنی بیوی کے ساتھ مِلا رہے گا، اَور وہ دونوں ایک جِسم ہوں گے۔‘ چنانچہ وہ اَب دو نہیں، بَلکہ ایک جِسم ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 10