مرقس 1:10 - Compare All Versions

مرقس 1:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یِسوعؔ وہاں سے روانہ ہوکر دریائے یردنؔ کے پار یہُودیؔہ کے علاقہ میں گیٔے۔ وہاں بھی بے شُمار لوگ اُن کے پاس جمع ہو گئے، اَور آپ اَپنے دستور کے مُطابق، اُنہیں تعلیم دینے لگے۔

دوسروں تک پہنچائیں
مرقس 10 UCV

مرقس 1:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر عیسیٰ اُس جگہ کو چھوڑ کر یہودیہ کے علاقے میں اور دریائے یردن کے پار چلا گیا۔ وہاں بھی ہجوم جمع ہو گیا۔ اُس نے اُنہیں معمول کے مطابق تعلیم دی۔

دوسروں تک پہنچائیں
مرقس 10 URDGVU

مرقس 1:10 URD (کِتابِ مُقادّس)

پِھر وہ وہاں سے اُٹھ کر یہُودیہ کی سرحدّوں میں اور یَردن کے پار آیا اور بِھیڑ اُس کے پاس پِھر جمع ہو گئی اور وہ اپنے دستُور کے مُوافِق پِھر اُن کو تعلِیم دینے لگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
مرقس 10 URD