میکاہ 4:6
میکاہ 4:6 کِتابِ مُقادّس (URD)
کیونکہ مَیں تُم کو مُلکِ مِصرؔ سے نِکال لایا اور غُلامی کے گھر سے فِدیہ دے کر چُھڑا لایا اور تُمہارے آگے مُوسیٰ اور ہارُونؔ اور مریمؔ کو بھیجا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں میکاہ 6میکاہ 4:6 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
میں تُمہیں مُلک مِصر سے نکال کر باہر لایا، اَور فدیہ دے کر غُلامی کے مُلک سے چھُڑایا۔ مَیں نے مَوشہ، اَہرونؔ اَور مِریمؔ کو، تمہاری رہنمائی کے لیٔے بھیجا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں میکاہ 6