میکاہ 2:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
میکاہ 2:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب وہ کسی کھیت یا مکان کے لالچ میں آ جاتے ہیں تو اُسے چھین لیتے ہیں۔ وہ لوگوں پر ظلم کر کے اُن کے گھر اور موروثی ملکیت اُن سے لُوٹ لیتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
میکاہ 2 URDGVUمیکاہ 2:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
وہ لالچ سے کھیتوں کو ضبط کرتے اور گھروں کو چِھین لیتے ہیں اور یُوں آدمی اور اُس کے گھر پر ہاں مَرد اور اُس کی مِیراث پر ظُلم کرتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
میکاہ 2 URDمیکاہ 2:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ لالچ سے کھیتوں کو ضَبط کرلیتے ہیں، اَور گھروں کو چھین لیتے ہیں۔ وہ لوگوں کو اُن کے گھروں سے، اَور اَپنے ہم جنسوں کو اُن کی مِیراث سے محروم کر دیتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
میکاہ 2 UCV