میکاہ 1:2
میکاہ 1:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اُن پر افسوس جو بدی کا منصُوبہ باندھتے ہیں، اَور بِستر پر پڑے ہُوئے شرارت کا منصُوبہ بناتے ہیں! اَور صُبح ہوتے ہی اُس پر عَمل کرتے ہیں کیونکہ وہ عَمل کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں میکاہ 2