متی 9:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 9:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
آگے جا کر عیسیٰ نے ایک آدمی کو دیکھا جو ٹیکس لینے والوں کی چوکی پر بیٹھا تھا۔ اُس کا نام متی تھا۔ عیسیٰ نے اُس سے کہا، ”میرے پیچھے ہو لے۔“ اور متی اُٹھ کر اُس کے پیچھے ہو لیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 URDGVUمتی 9:9 URD (کِتابِ مُقادّس)
یِسُوعؔ نے وہاں سے آگے بڑھ کر متّی نام ایک شخص کو محصُول کی چَوکی پر بَیٹھے دیکھا اور اُس سے کہا میرے پِیچھے ہو لے۔ وہ اُٹھ کر اُس کے پِیچھے ہو لِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 URDمتی 9:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہاں سے آگے بڑھنے پر یِسوعؔ نے متّیؔ نام کے ایک شخص کو محصُول کی چوکی پر بیٹھے دیکھا اَور حُضُور نے اُس سے فرمایا، ”میرے پیروکار ہو جاؤ،“ اَور حضرت متّی اُٹھے اَور آپ کے پیچھے چل دئیے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 UCV