متی 34:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 34:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن فریسیوں نے کہا، ”وہ بدروحوں کے سردار ہی کی مدد سے بدروحوں کو نکالتا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 URDGVUمتی 34:9 URD (کِتابِ مُقادّس)
مگر فرِیسِیوں نے کہا کہ یہ تو بدرُوحوں کے سردار کی مدد سے بدرُوحوں کو نِکالتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 URDمتی 34:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن فریسیوں نے کہا، ”یہ تو بدرُوحوں کے رہنما کی مدد سے بدرُوحوں کو نکالتا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 UCV