متی 32:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 32:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب وہ نکل رہے تھے تو ایک گونگا آدمی عیسیٰ کے پاس لایا گیا جو کسی بدروح کے قبضے میں تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 URDGVUمتی 32:9 URD (کِتابِ مُقادّس)
جب وہ باہر جا رہے تھے تو دیکھو لوگ ایک گُونگے کو جِس میں بدرُوح تھی اُس کے پاس لائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 URDمتی 32:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب وہ باہر جا رہے تھے تو لوگ ایک گُونگے کو جِس میں بدرُوح کا سایہ تھا، یِسوعؔ کے پاس لایٔے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 UCV