متی 3:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 3:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یہ سن کر شریعت کے کچھ علما دل میں کہنے لگے، ”یہ کفر بک رہا ہے!“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 URDGVU

متی 3:9 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور دیکھو بعض فقِیہوں نے اپنے دِل میں کہا یہ کُفر بکتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 URD

متی 3:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اِس پر بعض عُلمائے شَریعت اَپنے دِل میں کہنے لگے، ”یہ تو کُفر بَکتا ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 UCV