Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 20:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 20:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

چلتے چلتے ایک عورت نے پیچھے سے آ کر عیسیٰ کے لباس کا کنارہ چھوا۔ یہ عورت بارہ سال سے خون بہنے کی مریضہ تھی

دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 URDGVU

متی 20:9 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور دیکھو ایک عَورت نے جِس کے بارہ برس سے خُون جاری تھا اُس کے پِیچھے آ کر اُس کی پوشاک کا کنارہ چُھؤا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 URD

متی 20:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور اَیسا ہُوا کہ ایک خاتُون نے جسے بَارہ بَرس سے خُون بہنے کی اَندرونی بیماری تھی، اُس نے یِسوعؔ کے پیچھے سے آکر یِسوعؔ کی پوشاک کا کنارہ چھُوا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 UCV