متی 2:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 2:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہاں ایک مفلوج آدمی کو چارپائی پر ڈال کر اُس کے پاس لایا گیا۔ اُن کا ایمان دیکھ کر عیسیٰ نے کہا، ”بیٹا، حوصلہ رکھ۔ تیرے گناہ معاف کر دیئے گئے ہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 URDGVUمتی 2:9 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور دیکھو لوگ ایک مفلُوج کو چارپائی پر پڑا ہُؤا اُس کے پاس لائے۔ یِسُوعؔ نے اُن کا اِیمان دیکھ کر مفلُوج سے کہا بیٹا خاطِر جمع رکھ تیرے گُناہ مُعاف ہُوئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 URDمتی 2:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور کُچھ لوگ ایک مفلُوج کو جو بچھونے پر پڑا ہُوا تھا حُضُور کے پاس لایٔے۔ جَب یِسوعؔ نے اُن کا ایمان دیکھا تو اُس مفلُوج سے فرمایا، ”بیٹا، اِطمینان رکھ؛ تیرے گُناہ مُعاف ہویٔے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 UCV