متی 16:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 16:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کوئی بھی نئے کپڑے کا ٹکڑا کسی پرانے لباس میں نہیں لگاتا۔ اگر وہ ایسا کرے تو نیا ٹکڑا بعد میں سکڑ کر پرانے لباس سے الگ ہو جائے گا۔ یوں پرانے لباس کی پھٹی ہوئی جگہ پہلے کی نسبت زیادہ خراب ہو جائے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 URDGVUمتی 16:9 URD (کِتابِ مُقادّس)
کورے کپڑے کا پَیوند پُرانی پوشاک میں کوئی نہیں لگاتا کیونکہ وہ پَیوند پوشاک میں سے کُچھ کھینچ لیتا ہے اور وہ زِیادہ پھٹ جاتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 URDمتی 16:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”پُرانی پوشاک پر نئے کپڑے کا پیوند کویٔی نہیں لگاتا کیونکہ نیا کپڑا اُس پُرانی پوشاک میں سے کُچھ کھینچ لیتا ہے اَور پوشاک زِیادہ پھٹ جاتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 UCV