Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 14:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 14:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر یحییٰ کے شاگرد اُس کے پاس آئے اور پوچھا، ”آپ کے شاگرد روزہ کیوں نہیں رکھتے جبکہ ہم اور فریسی روزہ رکھتے ہیں؟“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 URDGVU

متی 14:9 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس وقت یُوحنّا کے شاگِردوں نے اُس کے پاس آ کر کہا کیا سبب ہے کہ ہم اور فریسی تو اکثر روزہ رکھتے ہیں اور تیرے شاگِرد روزہ نہیں رکھتے؟

دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 URD

متی 14:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُس وقت یُوحنّا کے شاگردوں نے حُضُور کے پاس آکر پُوچھا، ”کیا وجہ ہے کہ ہم اَور فرِیسی تو اکثر روزہ رکھتے ہیں لیکن آپ کے شاگرد روزہ نہیں رکھتے؟“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 UCV