متی 10:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 10:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

بعد میں عیسیٰ متی کے گھر میں کھانا کھا رہا تھا۔ بہت سے ٹیکس لینے والے اور گناہ گار بھی آ کر عیسیٰ اور اُس کے شاگردوں کے ساتھ کھانے میں شریک ہوئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 URDGVU

متی 10:9 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور جب وہ گھر میں کھانا کھانے بَیٹھا تھا تو اَیسا ہُؤا کہ بُہت سے محصُول لینے والے اور گُنہگار آ کر یِسُوعؔ اور اُس کے شاگِردوں کے ساتھ کھانا کھانے بَیٹھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 URD

متی 10:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب یِسوعؔ حضرت متّی کے گھر میں کھانا کھانے بیٹھے تو کیٔی محصُول لینے والے اَور گُنہگار آکر یِسوعؔ اَور اُن کے شاگردوں کے ساتھ کھانا کھانے بیٹھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 UCV