متی 32:8 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 32:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

عیسیٰ نے اُنہیں حکم دیا، ”جاؤ۔“ بدروحیں نکل کر سؤروں میں جا گھسیں۔ اِس پر پورے کا پورا غول بھاگ بھاگ کر پہاڑی کی ڈھلان پر سے اُترا اور جھیل میں جھپٹ کر ڈوب مرا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 8 URDGVU

متی 32:8 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس نے اُن سے کہا جاؤ۔ وہ نِکل کر سُورٔوں کے اندر چلی گئِیں اور دیکھو سارا غول کڑاڑے پر سے جھپٹ کر جِھیل میں جا پڑا اور پانی میں ڈُوب مَرا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 8 URD

متی 32:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لہٰذا یِسوعؔ نے اُن سے کہا، ”جاؤ!“ اَور وہ نکل کر سُؤروں میں داخل ہو گئیں اَور سُؤروں کا سارا غول اُونچی ڈھلان سے لپکا اَور جھیل میں جا گرا اَور ڈُوب مَرا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 8 UCV