متی 3:8 - Compare All Versions

متی 3:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور یِسوعؔ نے ہاتھ بڑھا کر اُسے چھُوا اَور فرمایا، ”میں چاہتا ہُوں کہ تُو پاک صَاف ہو جا!“ اَور فوراً وہ کوڑھ سے پاک صَاف ہو گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 8 UCV

متی 3:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

عیسیٰ نے اپنا ہاتھ بڑھا کر اُسے چھوا اور کہا، ”مَیں چاہتا ہوں، پاک صاف ہو جا۔“ اِس پر وہ فوراً اُس بیماری سے پاک صاف ہو گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 8 URDGVU

متی 3:8 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس نے ہاتھ بڑھا کر اُسے چُھؤا اور کہا مَیں چاہتا ہُوں تُو پاک صاف ہو جا۔ وہ فوراً کوڑھ سے پاک صاف ہو گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 8 URD